امریکی اعلیٰ سطحی وفد کا جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات


افغانستان کی تازہ صورتحال، علاقائی سکیورٹی اور 20 سالہ افغان جنگ میں پاکستان کے کردار پر تفصیلی تبادلہ خیال


فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکی وفد کو افغانستان میں طویل تنازع کے دوران پاکستان کو درپیش سکیورٹی اور دیگر چیلنجز سے آگاہ کیا، آئی ایس پی آر


امریکی وفد کا افغانستان کے تنازع کے دوران پاکستان کے دیرینہ کردار اور قربانیوں کا اعتراف، علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی مسلسل کوششوں کو سراہا