بولان:سندھ بلوچستان قومی شاہراہ ڈاکوٶں کی آماجگاہ بن گئی

این 65 قومی شاہرہ نوتال سے لیکر ڈھاڈر تک مسافروں کیلٸے غیر محفوظ

ہر دو دن بعد ناکہ لگا کر مسافروں لوٹنا عام ہوچکا

آج بھی ڈاکوٶں نے لمجی کے مقام پر مسافروں کو لوٹ کر فرار

مسافروں نے احتجاجا شاہرہ کو بلاک کر دیا

شاہراہ پر روزانہ کی بنیاد پر لوٹ مار جاری رہتی ہے۔مسافر

پولیس ڈاکوٶں کے آگے بے بس ہوچکی ہے۔مسافر

حکومت مسافروں کے جان و مال کی حفاظت یقینی بناٸیں۔مسافروں کا مطالبہ

دو دن قبل بھی مٹھڑی کے مقام پر ڈاکوٶں نے مسافر گاڑیوں پر فاٸرنگ کی تھی

فاٸرنگ کے نتیجے میں ایک مسافر جانبحق جبکہ تین زخمی ہوٸے تھے