انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کی ضمانت منظور کرلی

عائشہ فیض کی ضمانت ڈیڑھ ڈیڑھ لاکھ کے دو مچلکوں کے عوض منظور ہوئی۔