اہم خبریں

← ہوم پیج

بولان:قومی شاہراہ ڈکیتیاں

بولان:سندھ بلوچستان قومی شاہراہ ڈاکوٶں کی آماجگاہ بن گئی این 65 قومی شاہرہ نوتال سے لیکر ڈھاڈر تک مسافروں کیلٸے غیر محفوظہر دو دن بعد ناکہ لگا کر مساف...

01 October 2026

بی این پی عمران خان کیساتھ کھڑی ہے، ساجد ترین

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ کا پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے ساتھ خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا منتخب وزیرِ اعلیٰ کو ...

01 October 2026

فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں. ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے فوجی حکام کی ملاقاتوں سے متعلق سوال پر کہ...

01 October 2026

زیارت: نامعلوم افراد نے رات کی تاریکی میں 70 کے قریب سیب کے پھل دار درخت کاٹ دیے

زیارت: نامعلوم افراد نے رات کی تاریکی میں 70 کے قریب سیب کے پھل دار درخت کاٹ دیےزیارت: نامعلوم افراد نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے زیارت کے عل...

01 October 2026

قلات میں رشتہ نہ ملنے پر لائبہ بلوچ کو اغوا کر کے اُن کے بھائی کو قتل کر دیا گیا

قلات میں رشتہ نہ ملنے پر لائبہ بلوچ کو اغوا کر کے اُن کے بھائی کو قتل کر دیا گیا، اور اغواکار و قاتل تاحال آزاد ہیں جبکہ لائبہ اُن کی قید میں ہے؛ اسی ...

01 October 2026

پٹرول کی قیمتوں میں کمی

وفاقی حکومت کا پٹرول 2 روپے 27 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 56 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاری

28 September 2026

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا عندیہ دے دیا!

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا عندیہ دے دیا!ایمرجنسی کے اطلاق پر آئین بہت واضح ہے، اگر ایسے حالات ہیں کہ آئین تقاضا ک...

28 September 2026

حکومت اور محکمہ اطلاعات درست، مستند اور بروقت معلومات کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے، عسکر خان

کوئٹہ, ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز بلوچستان عسکر خان نے عالمی یومِ خبر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ درست، مستند اور بروقت معلومات کی فراہمی عوام...

28 September 2026

امریکی اعلیٰ سطحی وفد کا جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات

امریکی اعلیٰ سطحی وفد کا جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقاتافغانستان کی تازہ صورتحال، علاقائی سکیورٹی اور 20 سالہ افغان جنگ میں پاکستان ک...

28 September 2026

پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کی ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کی ضمانت منظور کرلیعائشہ فیض کی ضمانت ڈیڑھ ڈیڑھ لاکھ کے دو مچلکوں کے عوض منظور ہوئی۔

28 September 2026

زیارت، صنوبر کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی

*زیارت کے قدیم جونیپر جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، نایاب ماحولیاتی ورثہ تباہی کے دہانے پر*زیارت: بلوچستان کے ضلع زیارت میں ہزاروں سال قدیم جونیپر (صنوبر...

27 September 2026

دکی، مزدوروں پر حملہ قابل مذمت ہے، ظہور بلیدی

دکی میں سڑک تعمیراتی کارکنوں پر حملہ قابلِ مذمت ہے، بے گناہ مزدوروں کو نشانہ بنانا افسوسناک ہے، میر ظہور بلیدیکوئٹہ، وزیرِ منصوبہ بندی و ترقیات بلوچست...

26 September 2026

دکی، مزدوروں پر حملہ قابل مذمت ہے، ظہور بلیدی

دکی میں سڑک تعمیراتی کارکنوں پر حملہ قابلِ مذمت ہے، بے گناہ مزدوروں کو نشانہ بنانا افسوسناک ہے، میر ظہور بلیدیکوئٹہ، وزیرِ منصوبہ بندی و ترقیات بلوچست...

26 September 2026