اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے قومی رابطہ کاروں کا اجلاس 28 سے 30 ستمبر 2026 تک منعقد ہو رہا ہے۔