خاران دو افراد کی لاشیں برآمد۔۔۔


خاران: دو افراد کی لاشیں برآمد، شناخت سدیس ولد محمد کریم اور جنید ولد نور محمد، دونوں سکنہ برشونکی کے ناموں سے ہوئی ہے۔۔۔ذرائع