سوراب


سوراب کے علاقہ بڑو کے میدانی ایریا سے نور احمد ولد مرزا خان، قوم محمد حسنی، سکنہ بتگو کی لاش برآمد ۔۔۔ پولیس کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں موت بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہوئی، تاہم واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔۔۔