سوات: طالب علم کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے اور قابلِ اعتراض ویڈیو بنانے کا واقعہ، 3 ملزمان گرفتار


سوات: سوشل میڈیا پر ایک طالب علم کی قابلِ اعتراض ویڈیو وائرل ہونے کے معاملے پر تھانہ سیدو شریف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔