بلوچستان بھر کے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ایریئرز سمیت جاری کر دی گئی ہیں۔


ذرائع کے مطابق کل تک ملازمین کے اکاؤنٹس میں تنخواہوں کی رقم منتقل ہو جائے گی۔

بلوچستان کی اہم خبروں اور معلومات کے لیے غازی پوائنٹ کو فالو کریں اور واٹس ایپ چینل سے ضرور جڑیں۔