سرانان بازار میں مبینہ طور پر ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ


ذرائع کے مطابق ضلع پشین کے علاقے سرانان بازار میں مبینہ طور پر ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے بعد ڈاکو اپنی گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے۔


پولیس نے واقعے کے بعد علاقے میں تلاش اور کارروائی شروع کردی ہے۔