بلوچستان کی امن و امان کی صورتحال پر جے یو آئی سینیٹر کامران مرتضیٰ کا سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک ہے، حکومت ایوان کو آگاہ کرے: سینیٹر کامران مرتضیٰ

بلوچستان میں اہم شاہراہوں، پلوں اور تجارتی گزرگاہوں کو نشانہ بنایا جانا باعث تشویش ہے: کامران مرتضیٰ

اہم شاہراہوں پر غیر قانونی اسنیپ چیکنگ اور عارضی ناکوں سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے: کامران مرتضیٰ

N-25 کوئٹہ کراچی، کوئٹہ اسلام آباد اور کوئٹہ سبی شاہراہوں پر شہریوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے: ۔کامران مرتضیٰ

شاہراہوں اور سی پیک سے منسلک راستوں کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں: کامران مرتضیٰ

متعلقہ وزیر امن و امان، شاہراہوں کے تحفظ اور عوام کی حفاظت کے اقدامات سے سینیٹ کو آگاہ کریں: کامران مرتضیٰ